ہائے بڑھاپا، ہائے بڑھاپا،
آیا کمَر درد لے کے بڑھاپا!
ہاتھ میں چھڑی، سر میں ٹوپی،
بیوی کہے، "چل میرے لوپی!"
hiiiiiiii budhapa, hiiiii budhapa,
چائے کا کپ، ہاتھ میں لپٹا!
ہاتھ کانپے، چشمہ ٹِلا،
ویٹس ایپ پہ فاروَرد چلا!
hiiiiiiii budhapa, hiiiii budhapa,
نہیں TikTok، صرف حکمت والا!
جوڑوں کا درد، فِٹنس کا خواب،
نیند آئے تو سمجھے عذاب!
hiiiiiiii budhapa, hiiiii budhapa,
گھٹنوں کی سِنکھی، دانتوں کا حسابا!
دل تو جوان، جسم کہے "بابا!"
آئینے میں خود کو دیکھ کے، نکلا جوابا:
"hiiiiiiii budhapa, hiiiii budhapa!"